22.1 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومقومی خبریںمصر میں پاکستانی سفیر عامر شوکت کی عالمی سطح پر معروف ماہر...

مصر میں پاکستانی سفیر عامر شوکت کی عالمی سطح پر معروف ماہر آثار قدیمہ اور مصر کے سابق وزیر برائے سیاحت و نوادرات ڈاکٹر زاہی حواص سے ملاقات

- Advertisement -

قاہرہ۔22اپریل (اے پی پی):مصر میں پاکستان کے سفیر عامر شوکت نے منگل کو یہاں عالمی سطح پر معروف ماہر آثار قدیمہ اور مصر کے سابق وزیر برائے سیاحت و نوادرات ڈاکٹر زاہی حواص سے ملاقات کی۔پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور مصر میں آثار قدیمہ کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586088

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں