21.6 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںمصر کی پاکستان کے ساتھ دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کے...

مصر کی پاکستان کے ساتھ دوستانہ سکواش میچوں کی سیریز کھیلنے کے بعد واپس وطن روانہ

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) مصری کی ٹیم پاکستان کے ساتھ دوستانہ سکواش مےچوں کی سےرےز مےں کامےابی حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز وطن واپس روانہ ہوگئے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کےمطابق پاکستان اور مصر کے درمیان 5دوستانہ میچوں کی سیریز 6 اور 7 اپریل کو کراچی میںکھےلی گئی جس مےں مصری کھلاڑےوں نے پاکستان کو3-2سے ہرایا تھا، سےرےز مےں شرکت کے بعد مصر سکواش کھلاڑی اپنے ملک روانہ ہوگئے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں