35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمصری مسافر طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا

مصری مسافر طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا

- Advertisement -

قاہرہ۔ 19 مئی (اے پی پی) مصری ایئر لائن کا طیارہ پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔
مصریخبر رساں ادارے کے مطابق مصری فضائی کمپنی کی پرواز نمبر 804 پیرس سے قاہرہ آتے ہوئے مقامی وقت مطابق بدھ کی رات 2بجکر 45 منٹ پرلاپتہ ہو گئی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5533

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں