مضبوط یورپ ہمارے لئے اہم ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

119
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکہ دہی کا ذمہ دار قرار دے دیا

واشنگٹن ۔ 21 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جنھوں نے یورپی یونین سے برطانیہ کی عیلحدگی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ بلاک مضبوط رہے۔اطالوی وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہون نے کہا کہ بطور امریکی صدر مضبوط یورپ میرے لئے بہت اہم ہے اورہم اس کو مضبوط بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔