مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پرمٹ چوک کے قریب 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

16
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پرمٹ چوک کے قریب 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مظفرگڑھ۔ 21 جون (اے پی پی):مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پرمٹ چوک کے قریب 30 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔

ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پولیس کی نگرانی میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کردیا ہے۔