- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 20 اگست (اے پی پی):چوک سرور شہید میں ملتان روڈ پر اڈا حسین شاہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے شدید زخمی ہو گئے۔
حادثہ موٹر سائیکل سوار کوبچاتے ہوئے پیش آیا،
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر سرور شہید نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی کاآغاز کردیا،جبکہ زخمی ڈپٹی ڈائریکٹر نیشنل ہائی وے محمد آصف کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دیا گیا ہے۔
- Advertisement -