- Advertisement -
مظفرگڑھ۔ 07 فروری (اے پی پی):لیہ پولیس نے پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق لیہ کے تھانہ چوبارہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹیگری کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔اشتہاری ملزم اظہر حسین ڈکیتی کے مقدمے میں پولیس کو مطلوب تھا،پولیس نے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=557026
- Advertisement -