معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات

106
وفاقی دارالحکومت میں لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کو دیکھ کر اپوزیشن جماعتوں کی بے چینی بڑھ گئی ہے،معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار

اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم یوتھ پروگرام سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سی پیک منصوبوں اور سیالکوٹ انڈسٹری کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔