اسلام آباد۔2اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ مغربی جمہوریت میں اگر پارٹی لیڈر جھوٹا، کرپٹ، اور دھوکہ باز ثابت ہو جا ے تو کیا کرتا ہے؟
۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کیا فرماتے ہیں بیچ اس مسئلہ کے مغرب کو مغرب سے زیادہ جاننے والے عمران نیازی ؟