مقامی مارکیٹ میں پھلوں کے نرخ

83

لاہور۔7 جولائی(اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 160 سے 166 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا(اول) 72سے 75 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 106 سے 110 روپے اورانارقندھاری220 سے229 روپے فی کلو فروخت ہوا۔