تجارتی خبریں مقامی مارکیٹ میںبرائلر گوشت و انڈوں کے بھاﺅ کی طرف Abdul Quddus - پیر, 2 اکتوبر 2017, 1:00 صبح 76 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور ۔ 02 اکتوبر (اے پی پی)لاہور کی مقامی مارکیٹ میںپیر کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں، زندہ برائلر98 اور گوشت 151روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن98 روپے میںفروخت ہوئے۔