31.6 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمقبوضہ کشمیر، حریت رہنماﺅںکی کولگام میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں...

مقبوضہ کشمیر، حریت رہنماﺅںکی کولگام میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت

- Advertisement -

سرینگر ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت رہنماﺅں اور تنظیموںنے کولگام میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حریت چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکولگام میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کو ایک سانحہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی نہتے کشمیریوںکے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں ۔ انہوںنے شہید ہونیوالے نوجوانوںکو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور ا±س کی فورسز نے کشمیر کو ایک قتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118565

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں