سرینگر ۔ 19 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںضلع کپواڑہ مےںعدالت نے بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کے دو مکانوں اور ایک نجی گاڑی کی توڑپھوڑ کرنے پر بھارتی فوج کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم جاری کےا ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ مےں باراےسوسی اےشن کے سابق صدرایڈوکیٹ بلال ملک اور ایک سابق سرکاری ملازم علی محمد ملک نے عدالت میں کیس دائر کےاتھا