ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

91

کوالالمپور ۔ 4 اپریل (اے پی پی) ملائشین پام آئل کی برآمدتی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ بڑھ گئے۔برسا ملائیشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں جون کے لئے پام آئل کی سپلائی کے نرخ ایک فیصد اضافے کے ساتھ 2175رنگٹ (533.48 ڈالر)فی ٹن رہے۔