ملائیشیا، پام آئل کے نرخوں میں 2.34 فیصد کمی

104

کوالالمپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.34 فیصد کمی ہوئی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 72 رنگٹ (2.34 فیصد) کمی کے ساتھ 3008 رنگٹ (730.10 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔