ملائیشین پام آئل کے نرخ ایک ہفتہ کی بلند ترین سطح پر آگئے

144

کوالالمپور۔ 2 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ ایک ہفتہ کی بلند ترین سطح پر آگئے ۔ ملائیشیا برسا ڈرائیویٹو ایکس چینج میں فروری 2017ءکے لئے پام آئل کی سپلائی کے سودے 3079رنگیٹ (690ڈالر ) فی ٹن میں طے ہوئے۔