22.7 C
Islamabad
جمعہ, مئی 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںملتان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار،ایک کلو گرام آئس برآمد

ملتان پولیس کی کارروائی، منشیات فروش خاتون گرفتار،ایک کلو گرام آئس برآمد

- Advertisement -

ملتان۔ 01 مئی (اے پی پی):ملتان تھانہ نیو ملتان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش خاتون کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام آئس برآمد کر لی۔

ترجمان پولیس کے مطابق جمعرات کے روز خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ نیو ملتان ذوالفقار علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ یہاں قصوری چوک پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزمہ بلقیس زوجہ محمد اختر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو گرام آئس برآمد کی۔گرفتار ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590960

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں