- Advertisement -
ملتان۔ 17 مئی (اے پی پی):ملتان پولیس تھانہ جلیل آباد نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد محمود کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام سے زائد آئس برآمد کر لی۔ پولیس نے دوران گشت فیضی روڈ قبرستان سے ملزم کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام سے زائد آئس برآمد کر لی۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598159
- Advertisement -