- Advertisement -
اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,700 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 11,700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار روپے کا ہوگیا ۔24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 10,031 روپے کمی کے بعد 311,814 روپے سے کم ہو کر 301,783 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 285,839 روپے سے کم ہو کر 276,644 روپے ہوگئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586464
- Advertisement -