- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی)سابق عالمی چیمپئن سکواش جان شیرخان نے کہا ہے کہ ملک میں گراس روٹ سطح پر اکیڈمیز کے قیام کے بغیر کھیلوں کا معیار بہتر نہیں ہوسکتا۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں حکومت ، سپانسر اور آرگنائزر کو کھیلوں کے معیار کو بہتر بنانے کےلئے اہم کردار ادا کرنا چاہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71436
- Advertisement -