21.6 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومشوبزمنشا پاشا چھٹیاں گزارنے ترکیہ پہنچ گئیں

منشا پاشا چھٹیاں گزارنے ترکیہ پہنچ گئیں

- Advertisement -

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):اداکارہ منشا پاشا چھٹیاں گزارنے ترکیہ پہنچ گئیں ۔

اداکارہ نے انسٹاگر ام میں اپنے شوہر وکیل اور سماجی کارکن جبران ناصر کےہمراہ ترکیہ کے مختلف سیا حی مقامات سے لطف اندوز ہو تے ہوئے کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=413011

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں