29.9 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںمنشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج

منشیات فروش چرس بیچتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 17 نومبر (اے پی پی):پولیس انچارج چوکی سلطان کالونی سب انسپکٹر رانا ہارون نے مخبر کی اطلاع پر پولیس ٹیم کے ہمراہ کوٹ ادو کے علاقے چاہ بٹ والا ریڈ کیا جہاں اسلم ولد عیسی قوم اوڈھ چرس فروخت کرنے میں مصروف تھا،پولیس نے مزکورہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں موقع پر گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے 1360 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں