22.5 C
Islamabad
بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومعلاقائی خبریںمولانا فضل الرحمان کا سینئر صحافی و کالم نگار نذیر ناجی کی...

مولانا فضل الرحمان کا سینئر صحافی و کالم نگار نذیر ناجی کی وفات پر افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر صحافی و کالم نگار نذیر ناجی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بدھ کو جے یو آئی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نذیر ناجی کی صحافت اور جمہوریت کے لئے خدمات یاد رکھی جائیں گی ۔

- Advertisement -

انہوں نے دعا کی کہ اللہ کریم مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان نے لواحقین سے اظہار تعزیت اور صبرجمیل کی دعا کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں