- Advertisement -
اسلام آباد۔25اپریل (اے پی پی):وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میاں ثاقب صاحب کی آڈیو سنی بہت دکھ ہوا ،آپ نواز شریف دشمنی میں بہت دور چلے گئے۔
منگل کو اپنے ٹویٹ میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آپ نے 14/15 سال قبل اپنے نواز شریف و شہباز شریف کے ساتھ 2گلے مجھ سے بیان کیے جو سراسر بے بنیاد ہیں ،میں میڈیا پر حقیقت بیان کر سکتاہوں۔آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا اور اس کو سزا سنائی،اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=360750
- Advertisement -