22.5 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںمیپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

- Advertisement -

ملتان۔ 28 جنوری (اے پی پی):میپکوترجمان کے مطابق میپکو ریجن میں فیڈرز کی ایریاپلاننگ، کریش مینٹینینس پروگرام،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 30جنوری 2024ئ (منگل)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

- Advertisement -

اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVحسین ٹیکسٹائل ملز،محمد پور،ٹیوب ویل 2،خیر پور بھٹہ اورگارڈن ٹاون فیڈرزسے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVکلاسک ولاز،تھری سٹار2،پی آر ایچ ایس،ایم ٹی ایم یونٹ 2،فیملی فوڈز،ڈی ایچ کیو،آئی ایس پی،ایگرک ٹاو¿ن،لال انڈسٹری اور پی آئی اے کالونی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVبوسن،موسیٰ پاک،

محمود کوٹ،سٹی شجاع آباد،نواب شجاع،الفضل اور امام شاہ فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KVمخدوم رشید،ایس ٹی ایم،بدھلہ سنت،ممتاز آئل ملز،علامہ اقبال،

قائد اعظم اور فخر علی فیڈرز سے نو بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVملتان روڈ،خان پور،ڈوگر،پیر صادق شاہ اور19کسی فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے سہ پہر تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں