17.1 C
Islamabad
جمعہ, مارچ 21, 2025
ہومتازہ تریننائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، قونصلر امور...

نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، قونصلر امور میں پاک امریکا تعاون پر تبادلہ خیال

- Advertisement -

اسلام آباد۔19مارچ (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں قونصلر امور پر پاکستان اور امریکا کے درمیان جاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں امریکا کی ناظم الامور مسز نتالی اے بیکر کے علاوہ خارجہ اور داخلہ کے وفاقی سیکرٹریز اور دیگر سینئر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=574156

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں