نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد پر تبادلہ خیال

204
پاکستان معاشی بحالی اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے، ملک کو غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مزید پرکشش بنا رہے ہیں، نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب
پاکستان معاشی بحالی اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے، ملک کو غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے مزید پرکشش بنا رہے ہیں، نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں غزہ کے لوگوں کے لیے انسانی امداد پر تبادلہ خیال کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔

نائب وزیر اعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے این ڈی ایم اے کی کوششوں کو سراہا اور 7 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس کے منظور کردہ اعلامیہ کے مطابق انسانی امداد جاری رکھنے کی ہدایت کی۔