- Advertisement -
اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 19 اپریل کے دورہ افغانستان کے ثمرات کے جائزہ کے لئے اتوار کو اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کی جانب سے کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا ۔نائب وزیر اعظم نے پرامن ہمسائیگی،تجارت میں اضافہ،روابط،پائیدار ترقی اورخوشحالی کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=592145
- Advertisement -