29.4 C
Islamabad
اتوار, مئی 18, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کے...

نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کے لیگل ڈویژن میں اہم عہدوں کے لیے انٹرویوز کے لیے منعقدہ اعلی سطحی سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کی

- Advertisement -

اسلام آباد۔17مئی (اے پی پی):نائب وزیر اعظم/وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ کے لیگل ڈویژن میں اہم عہدوں کے لیے انٹرویوز کے لیے منعقدہ اعلی سطحی سلیکشن کمیٹی کی سربراہی کی۔

ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس سلیکشن پینل میں سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران شامل ہیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=598223

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں