35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سعودی وزیر...

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون رابطہ، ترجمان دفتر خارجہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ کو گزشتہ رات بھارتی حملوں کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال اور پاکستان کے ردعمل سے آگاہ کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے معصوم جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا اور پاکستان کے نپے تلے اور تحمل پر مبنی ردعمل کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595184

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں