- Advertisement -
نوشہرہ ورکاں ۔08 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدایت پر روز مرہ اشیاء خوردو نوش کے ریٹس چیک کرنے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں محمد نوید حیدر نے سبز منڈی کا دورہ کیا انہوں نے منڈی میں سبزی ا ور پھلوں کے ریٹس چیک کیے ۔
سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ یہاں سے فروخت ہونے والی اشیاء کے ریٹس پر بھی نظر رکھی جائے۔ انہوں نے سبزی منڈی میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے اور پراپر لائننگ کرنے کی ہدایت کی اور اسسٹنٹ کمشنر نے صبح سویرے شہر کے مختلف روڈز پر صفائی کا جائزہ لیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=509697
- Advertisement -