نوشہرہ ورکاں، تھانہ تتلے عالی پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش سلیٹی کو گرفتار کر لیا

107
ملتان، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں۔03 جنوری (اے پی پی):تھانہ تتلےعالی پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران چہل نے منشیات فروش انسانی دشمنوں کے خلاف جہاد کی نظر سے محکمانہ فرائض کو پورا کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش سجاد عرف سلیٹی کو گرفتار کر کے ایک کلو 560 گرام چرس اور 30 بور پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ہیں۔

ایس ایچ او تھانہ تتلے عالی سلمان سلیم سندھو کی کمانڈ میں جاری منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی بلا تفریق جاری رکھنے کا ازم لیکر تتلے عالی پولیس مصروف عمل ہے۔