- Advertisement -
نوشہرہ ورکاں۔01 مئی (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں ایڈیشنل سیشن جج نے مقدمہ قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی ۔بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں عمران شہباز کی عدالت نے تھانہ تتلے عالی کے ایک مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمر دراز عرف فہدی کو سزائے موت کاحکم سنا دیا ،ملزم نے مدعی مسعود احمد اعوان ساکن گھمن والا کے اکلوتے بیٹے شہام کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=590830
- Advertisement -