18.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومضلعی خبریںنوشہرہ ورکاں، صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کا گوجرانوالہ کا...

نوشہرہ ورکاں، صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کا گوجرانوالہ کا دورہ

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں ۔ 01 اپریل (اے پی پی):صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا ۔اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی، ڈپٹی کمشنر نوید احمد، اسسٹنٹ کمشنرز (ناصر شہزاد، اقراء مبین)، ایم ایس ڈاکٹر ارشاد اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے گوجرانوالہ کے ٹراما سنٹر میں زیر علاج مریضوں سے طبی سہولیات کی دستیابی بارے استفسار کیا۔ صوبائی وزیر بلدیات نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی اور ان میں مٹھائی اور عید گفٹ تقسیم کئے۔بعد ازاں صوبائی وزیر نے شہر کا روائونڈ لگا کر ستھرا پنجاب عید الفطر صفائی آپریشن کا جائزہ بھی لیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=577670

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں