30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںنوشہرہ ورکاں، پولیس نے خاتون سے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج...

نوشہرہ ورکاں، پولیس نے خاتون سے منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں۔20 مئی (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں پولیس نے خاتون سے ہیرون برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم خان اور ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں انسپکٹر شاہد محمود کی کمانڈ میں محمد افضال منج اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھانہ نوشہرہ ورکاں نے منشیات فروشی کی روک تھام کے لیے پولیس پارٹی کے ہمراہ کچا خان مسلمان روڈ کے قریب ناکہ بندی کر کے ثریا بی بی زوجہ امیر علی جٹ نامی خاتون سے 1420گرام ہیرون برآمد کر لی، جبکہ تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس نے اے ایس آئی محمد افضال کی مدعیت میں اس خاتون کے خلاف مقدمہ نمبر 963/25 درج کر لیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599295

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں