26.6 C
Islamabad
منگل, اپریل 8, 2025
ہومضلعی خبریںنوشہرہ ورکاں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی زیرصدارت ڈویژنل پبلک سکول کی ماہانہ...

نوشہرہ ورکاں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی زیرصدارت ڈویژنل پبلک سکول کی ماہانہ کارکردگی بارے اجلاس

- Advertisement -

نوشہرہ ورکاں 31 جنوری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی زیرصدارت قائد اعظم ڈویژنل پبلک سکول نوشہرہ ورکاں کی ماہانہ کارکردگی بارے جائزہ اجلاس ہوا۔پرنسپل ڈی پی ایس نوشہرہ ورکاں نے طلبہ کی انرولمنٹ، تعلیمی سہولیات، سالانہ امتحانات کے لیے طلباء و طالبات کی تیاری بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے پرنسپل ڈی پی ایس کی انتظامی امور، معیار تعلیم کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ وہ ادارے کو تحصیل کا بہترین تعلیمی ادارہ بنانے کیلئے مزید لگن سے محنت جاری رکھیں

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=554188

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں