- Advertisement -
کوئٹہ۔ 09 ستمبر (اے پی پی):نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ نگران بلوچستان حکومت کرپشن کرنے والوں کے سارے راستے جب تک بند نہیں کردے گی سکون سے نہیں بیٹھے گی،ہفتے کو اپنے ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہر طرح کی اسمگلنگ چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک سے ہو اُس کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کئے جاچکے ہیں ،یوریا ،آٹا ،تیل ،پٹرول اور دیگر اشیاء کے اسمگلرز کیلئے اب بلوچستان محفوظ ذریعہ نہیں بنے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=388611
- Advertisement -