قومی خبریں نگران وزیر اعظم انوار الحق کی پاپوا نیو گنی کے ہم منصب جیمز ماراپے سے ملاقات کی طرف NNPS Desk - بدھ, 18 اکتوبر 2023, 12:16 شام 203 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بیجنگ۔18اکتوبر (اے پی پی): نگران وزیر اعظم انوار الحق نےپاپوا نیو گنی کے وزیر اعظم جیمز ماراپے سے ملاقات کی ۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق یہ ملاقات بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر ہوئی۔