نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی کی ملاقات

137
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد۔16اگست (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی نے ملاقات کی۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سیف مگسی نے وزیرِ اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم نے سیف مگسی کا شکریہ ادا کیا۔