24.9 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مشیر ہوابازی ایئر مارشل (ر) فرحت...

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مشیر ہوابازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین خان کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مشیر ہوابازی ایئر مارشل (ر) فرحت حسین خان نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق مشیرِ ہوابازی نے وزیراعظم کو وزارت کے امور اور حکومت کی ہوابازی کے شعبے میں اصلاحات پر پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=435229

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں