نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

219
Caretaker Prime Minister
Caretaker Prime Minister

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو ملاقات کی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب کے مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔