نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت کی ملاقات

119
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت کی ملاقات

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے ملاقات کی۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔