قومی خبریں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف NNPS Desk - بدھ, 11 اکتوبر 2023, 12:11 شام 115 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Caretaker Prime Minister اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی): نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے ۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔