نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کرسٹوفرلکسن کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

199
وبائی امراض کے تدارک کے لئے موثر ،مضبوط اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، صحت سے متعلق اندرونی وبیرونی چیلنجزسے نمٹنا ہو گا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
وبائی امراض کے تدارک کے لئے موثر ،مضبوط اور مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے، صحت سے متعلق اندرونی وبیرونی چیلنجزسے نمٹنا ہو گا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

ابوظہبی۔27نومبر (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسٹوفرلکسن کو نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی ہے۔پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مستحکم اور مضبوط تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں۔