قومی خبریں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کااجلاس جاری کی طرف Abdul Quddus - منگل, 29 اگست 2023, 1:15 شام 208 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔29اگست (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاو نگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔