نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

143
Caretaker Prime Minister
Caretaker Prime Minister

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔