35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںنگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ میں "آزاد عالمی معیشت میں...

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ میں "آزاد عالمی معیشت میں روابط کی اہمیت” کے موضوع پر اعلی ٰسطح کے فورم میں شرکت کیلئے پہنچ گئے

- Advertisement -

بیجنگ۔18اکتوبر (اے پی پی): نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ بیجنگ میں "آزاد عالمی معیشت میں روابط کی اہمیت” کے موضوع پر اعلی ٰسطح کے فورم میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ہیں۔ بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم فورم خطاب بھی کریں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=402499

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں