نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی ملاقات

111
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم عرفان کی ملاقات

اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر فخر عالم عرفان نے ملاقات کی۔

ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نگراں وزیرِاعظم نے ڈاکٹر فخر عالم عرفان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سےسر انجام دینگے۔