22.1 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومکھیل کی خبریںنیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ...

نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3اگست (اے پی پی):جناح اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ 2024 میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔

پہلے میچ میں لیگیسی ڈبلیو ایف سی نے دیا ڈبلیو ایف سی کو 11-0 کے بڑے مارجن سے شکست دی۔ کائنات اور ایمان نے 3، 3 جبکہ ملیکہ، روشنان، علینا، نزالیہ اور کرشمہ نے ایک ایک گول کیا۔

- Advertisement -

دوسرے میچ میں جافا ڈبلیو ایف سی اور ہائی لینڈرز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جو کہ 1-1 سے برابر رہا۔ جافا ڈبلیو ایف سی کی جانب سے ناظمہ نے گول کیا جبکہ خاتون نے ہائی لینڈرز کے لیے گول کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=490389

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں