نیوزی لینڈ ، سمندری طوفان سے اموات کی تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی

92

ویلنگٹن ۔18فروری (اے پی پی):نیوزی لینڈ میں گبرئیل نامی سمندری طوفان سے اموات کی تعداد بڑھ کر 9 ہو گئی ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد بھی بڑھ کر 9 ہو گئی ہے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ متثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں ۔